It was observed that the website of Mardan District Courts was not maintaining cause list for each judge. The above application was launched with the Public Information Officer for the providing the same. This has now been notified to all the readers.
ہم نے نوٹ کیا کہ مردان دسٹرکٹ کورٹس میں آن لائن کازلسٹ کو نہیں ڈالا گیا۔ اس پر ہم نے آر ٹی آئی کے قانون کے تحت ایک درخواست ڈالی اور ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن نے اس کے بابت آڈر کر دیے۔ اس طرح آپ کورٹ جائے بغیر ہی اپنی کورٹ تاریخ کی تصدیق کر سکتے ہیں۔