For a partition suit to start you need to collect all the documents required as per this checklist. Also, watch the video describing this checklist.
This document has been developed with support of the revenue department and office of the Assistant Commisioner Mardan.
اگر سرکاری تقسیم کا دعوئ دالنا ہو تو آپ کو اپنے زمین کے متعلق ریکاڈ کا ہونا ضروری ہے۔ اس ریکاڈ کو مکمل کرنے کے لیے اس چیک لسٹ کو استعمال کریں۔
اس دستاویز کے لی ہماری رہنمائی ریونیو ڈیپارٹمنٹ مردان کے اسٹنٹ کمشنر( ) نے کی ہے۔