The firm offers services in revenue related issues including, partition suits, demarcation and mutations of different types. Check out the details on the website for Revenue Related Services
ہماری کمپنی زرعی زمینوں کے متعلق مختلف خدمات فراہم کرتی ہے۔ اس میں زمین کی نشاندھی ، ان کے رقبے کا تعین ، انتقالات شامل ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائیٹ کے لنک پر کلک کریں۔
The firm has established systems that help our clients with case scheduling enabled under the ammendment Under Order 9A of the Civil Procedure Code of 1908. This is enabled using advance IT tools at the firms disposal.
ہماری کمپنی نئے موروجہ قانونی اصلات کے تحت کیس شیڈیلولنگ کرکے کیس عدالتوں میں کرتی ہے۔ اس کو ممکن بنانے کے لیے کمپنی آئی ٹی کا اسستعمال کرتی ہے۔
Time has become an expensive commodity. Citizens are largely not compensated for the time invested to protect their legal rights in frivolous cases. The firm works on getting compensated for resources wasted in frivolous cases.
ہمارے ہاں عدالتوں میں عام طور پر جھوٹ اور غیر ضروری مقدمات میں آپ کو الجھادیا جاتا ہے۔ اس سے آپ کے قیمتی وقت کا ضاعہ ہوتے ہیں اور بدنامی بھی ہوتی ہے۔ ہماری کمپنی آپ کے ضیاع کے لیے قانونی چارہ جوئی کرتی ہے۔