Under the Agenda of CSR our firm makes effort to serve as a force for good and takes on initiatives in the judicial system which serves the large public interest that the profit motive.
کارپوریٹ سماجی زمہ داری کے پروگرام کے تحت ہماری فرم عدالتی نظام میں بہتری لانے کے لئے متحرک اور کوشاں ہے۔ بالخصوص ہم ایسے مسائل پر ترجیحی طور پر کام کار کررہے ہیں جن کا تعلق بڑی سطح پر مفادِ عامہ سے ہے۔